مسلم لیگ(ق)کااعلیٰ سطحی اجلاس،3ستمبرکی ریلی میں شرکت کا فیصلہ
اعلیٰ سطحی اجلاس میں پیپلزپارٹی علماء ونگ کے رہنماؤں کا پارٹی میں شمولیت کااعلان،چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی سیاسی بصیرت اورحب الوطنی کی تمام جماعتیں قائل ہیں۔طارق بشیر چیمہ، چودھری ظہیرالدین، بشارت راجہ کا خطاب،پاکستان مسلم لیگ موجودہ حالات میں بھرپور کردارادا کرے گی۔ چودھری شجاعت حسین،پرویزالٰہی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 1 ستمبر 2016 16:41
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم ستمبر2016ء) :پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ موجودہ صورتحال میں بھرپور کردار ادا کرے گی، حکمرانوں کی ناقص کارکردگی اور پانامہ لیکس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹری کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
یہ اعلیٰ سطحی اجلاس 3ستمبر کی تیاریوں کے سلسلہ میں چودھری ظہورالٰہی ہاؤس میں منعقد ہوا، سب سے پہلے چودھری انور علی چیمہ مرحوم اور انتقال کر جانے والے دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ چودھری انور علی چیمہ مرحوم کی رہنمائی اور ساتھ ہمیں ہمیشہ حاصل رہا اور ہم آج ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.