وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی،9بھکا ریو ں سمیت 19 ملزمان گرفتار
جمعہ 2 ستمبر 2016 21:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران09بھکا ریو ں سمیت 19 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 02مسروقہ مو ٹر سائیکل ، 02ٹمپر ڈکا ریں ، لیپ ٹا پ ، مو با ئل فون ، چرس اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 03عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سہا لہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملو ث ملزم زاہد محمود کو گرفتار کرکے اس سے دو مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیے۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے گرفتار ملزم ملزم ثقلین عبا س سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم شفیع اﷲ کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.