بھارت کو مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنا پڑیں گے ، سابق سربراہ را
جمعرات 8 ستمبر 2016 12:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 ستمبر۔2016ء) مشیر سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ نئی دلی سرکار کے پاس مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں اور اسے ہر صورت اسلام آباد سے مذاکرات کرنا ہی پڑیں گے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کشمیر کی صورت حال کو بہت ہی خراب طریقے سے ہینڈل کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہاں بہت غم و غصہ پایا جاتا ہے اس وقت وادی کی صورت حال 2008 اور 2010 سے بھی زیادہ بدتر ہے کشمیری گزشتہ برس مارچ میں مفتی محمد سعید کے وزیر اعلی بننے پر خاصے برہم تھے اور برہان وانی کی ہلاکت نے اس کو باہر نکال دیا ۔
اے ایس دولت کا کہنا تھا کہ کشمیر کی نوجوان نسل 1990 کی دہائی میں ہونے والی صورت حال کے سائے میں پروان چڑھی ہے نوجوانوں کو محسوس ہوتا ہے کہ ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے بھارتی حکومت کی سرینگر میں بے جا مداخلت نے کشمیری عوام کے غیض و غضب کو مزید بھڑکا دیا اور محبوبہ مفتی کو اندازہ نہیں کہ کیا کرنا چاہئے ایسی صورت حال میں حالات مزید بگڑتے جا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.