این اے 162قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 19ستمبر مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری زاہد اقبال کی ہائی کورٹ سے بحالی کے بعد ڈرامائی تبدیلی
اتوار 11 ستمبر 2016 13:47
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) این اے 162قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 19ستمبر کے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار چوہدری زاہد اقبال سابق ایم این اے کے کاغذات نامزدگی ہائی کورٹ سے بحال ہونے کے بعد ڈرامائی تبدیلی آگئی ہے اور مسلم لیگ (ن )کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری محمد طفیل اور چوہدری زاہد اقبال کے حامی مسلم لیگ کے دھڑے کھل کر سامنے آگئے ہیں اب مسلم لیگ( ن) کے دو امیدوار ہونے کی وجہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال سابق ایم این اے رائے حسن نواز کے بھتیجے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد شہزاد چیمہ کے درمیان زبردست کانٹے دار مقا بلہ ہوگاجبکہ چوہدری زاہد اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد طاہر آزاد امیدوار این اے 162ہیں جو اس سے قبل مسلم لیگ( ن) کے امیدوار چوہدری محمد طفیل کی کھل کر مخالفت کر کے انتخابی مہم چلا رہے ہیں جس کی وجہ سے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کی پوزیشن کمزور ہو گئی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.