ساہیوال، الیکشن پر امن ، ہڑپہ پولنگ اسٹیشن پر جعلی ووٹ بھگت گیا
مہر آباد پولنگ اسٹیشن پر لیگی ڈنڈا بردار ان ایکشن پیپلز پارٹی کے چار کارکن زخمی
پیر 19 ستمبر 2016 22:46
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19ستمبر ۔2016ء) این اے 162قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن پر امن رہے تاہم ہڑپہ کے چک 10-1ایل کے پولنگ اسٹیشن پر ایک ووٹر محمد آصف کا ووٹ کوئی دوسرا آدمی کاسٹ کر گیا جب محمد آصف ووٹ ڈالنے آیا تووہ اپنا حق رائے دیہی استعمال نہ کر سکا کیونکہ پولنگ سٹاف نے بتایا کہ اس کا ووٹ ڈالا جا چکا ہے ۔
(جاری ہے)
مہر آباد پولنگ اسٹیشن چیچہ وطنی پر مسلم لیگ ن کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ڈنڈوں سے حملہ کر کے تشدد کیا جس سے پیپلز پارٹی کے چار کارکن زخمی ہو گئے جن میں ایک کارکن عرفان شدید زخمی ہوا جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا تاہم پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.