عالمی برادری بھارت کو مجبور کرے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے نکل جائے، راجہ محمد فاروق حیدر
اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کو پرامن اورآزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے،وزیر اعظم نواز شریف عالمی سطح پر کشمیریوں کا مقدمہ بہتر طور پر لڑ رہے ہیں بھارت کو سب سے زیادہ تکلیف سی پیک منصوبے کی ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیرکی علامہ محمد اقبال کے مزار پرحاضری کے بعدمیڈیا سے گفتگو
بدھ 21 ستمبر 2016 23:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے کیونکہ جنگ تباہیاں لاتی ہے، اگر جنگ شروع ہوئی تو روایتی ہتھیاروں سے آگے بھی جا سکتی ہے۔ وہ بدھ کے روز مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پرحاضری کے بعدمیڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
اس موقع پر وزیر اطلاعات و سیاحت آزاد کشمیر مشتاق منہاس ،وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود بھی موجود تھے۔ راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاکہ بھارت خود بھی جنگ نہیں چاہتا وہ صرف عوام کو دکھانے کے لیے جنگ کا ماحول بنانا چاہتا ہے۔جس کی مختلف وجوہات ہیں جن میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال اور بھارت کے کچھ صوبوں میں ہونے والے انتخابات بھی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.