صحت مند اور توانا زندگی بسر کرنے کیلئے ہر شخص دل کو محفوظ اور تندرست رکھے،ڈاکٹر اجلال حیدر رضوی
ضروری ہے متوازن غذا کا استعمال اور باقاعدہ ورزش کو زندگی کا معمول بنایا جائے،پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور
جمعرات 29 ستمبر 2016 20:03
بہاول پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر اجلال حیدر رضوی نے کہا ہے کہ صحت مند اور توانا زندگی بسر کرنے کیلئے ہر شخص اپنے دل کو محفوظ اور تندرست رکھے ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ متوازن غذا کا استعمال اور باقاعدہ ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ وہ ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر اپنی قیادت میں قائد اعظم میڈیکل کالج سے لائبریری چوک تک کی گئی واک کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔
اس موقع پر سربراہ شعبہ کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر شہادت حسین چوہدری، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر احسان اللہ وڑائچ، ڈاکٹر طارق لنگڑیال، ڈاکٹر محمد سرور خالد، ڈاکٹر زاہد محمود، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال ، پروفیسر ڈاکٹر مسرور قاضی، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ظفر شریف، پروفیسر ڈاکٹر شاہد منظوراور ڈاکٹر ماجد جہانگیر کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف، تاجران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.