وزیراعظم نوازشریف نےلیسکو کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم نے لیسکوبورڈ آف ڈرائریکٹرزکے چیئرمین مصدق ملک سمیت8ممبران کوعہدوں سے ہٹا دیا،ناقص کاکردگی کے باعث 3لاکھ خراب میٹرزتبدیل نہیں کیے جاسکے،جبکہ لائن لاسسز،اوور بلنگ اوروصولیوں کی صورتحال بھی انتہائی خراب تھی،نیا لیسکو بورڈ پیر سے کام شروع کردے گا۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:32
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اکتوبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف نے لیسکو حکام کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے لیسکوکا بورڈ آف ڈرائریکٹرز توڑ دیا ہے،چیئرمین لیسکو مصدق ملک سمیت 8ممبران کو عہدے سے ہٹا دیا،جبکہ لیسکو کا نیا بورڈ تشکیل دیدیا گیا ہے،نیا لیسکو بورڈ پیر سے کام شروع کردے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لیسکو کی ناقص کاکردگی کے باعث 3لاکھ خراب میٹرز تبدیل نہیں کیے جاسکے تھے جبکہ لائن لاسسز اوراوور بلنگ سمیت وصولیوں کی صورتحال بھی انتہائی خراب تھی۔
جس پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے لیسکو کا بورڈ آف ڈائریکٹرز توڑ دیا ہے۔تاہم نیا لیسکو بورڈ تشکیل دے دیا گیاہے۔نئے لیسکو بورڈ میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ بدرالزمان،مس تاراعذرا،عبدالقیوم ملک،عرفان اکرم،ظفرعثمانی،نواز قصوری،سمیت دیگر ممبران شامل ہیں۔واضح رہے لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹائے جانیوالے مصدق ملک وزیراعظم ہاوس کے ترجمان بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.