اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ٬ عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخوست دائر ٬ پولیس سے ریکارڈ طلب
پیر 10 اکتوبر 2016 15:40
(جاری ہے)
مزدور رہنما شیخ مظفر نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں پولیس کی جانب سے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ اسلام آباد کو بند کرنے کا اعلان کرکے عمران خان نے لوگوں کو بغاوت پر اکسایا جس پر ان کیخلاف اندراج مقدمہ کے لئے پولیس تھانہ سمن آباد کو درخواست دی لیکن پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ جس پر فاضل عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعدپولیس تھانہ سمن آباد سے 15 اکتوبر کو ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.