پنجاب سمیت ملک بھر میں تمام توانائی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے٬شہبازشریف
توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں‘ منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا اور عوام کو سستی بجلی فراہم ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے ملاقات میں گفتگو
منگل 11 اکتوبر 2016 11:40
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے حکومتی کاوشیں بار آور ثابت ہورہی ہیں۔
بجلی کے کارخانے لگانے کے لئے بے پناہ محنت سے کام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 کے اختتام تک متعدد توانائی منصوبے مکمل ہوجائیں گے۔ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی اور منصوبوں سے نہ صرف توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا بلکہ عوا کو سستی بجلی فراہم ہوگی۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پن بجلی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.