شیخوپورہ میں دوروز قبل مارے گئے چھ دہشتگردوں میں سے تین کی شناخت ہو گئی
ہلاک ہونیوالے ملزمان میں شہباز تاثیر کے اغوا ء میں اشتہاری ٬ریڈ بک میں شامل حاجی محمد بھی شامل حاجی محمد اسلامک موومنٹ آف ازبکستان ٬ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیلئے کام کرتا تھا‘ میڈیا رپورٹس
پیر 17 اکتوبر 2016 19:22
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک ہونے والے چھ دہشتگردوں میں سے تین کی شناخت ہوگئی ہے جن میں حاجی محمد٬ ساجد خان اور ریاض حسین شامل ہیں۔
حاجی محمد سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تھا اور پنجاب پولیس نے اسے اشتہاری قرار دے کر اس کا نام ریڈ بک میں شامل کر رکھا تھا ۔حاجی محمد اور اس کے دو ساتھیوں کا تعلق کوکی خیل قبائلی علاقہ جات سے ہے جبکہ حاجی محمد اسلامک موومنٹ آف ازبکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لئے کام کرتا تھامارے جانے والے مزید تین دہشتگردوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.