عالمی موسمی تغیرات ٬پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا
رواں سال سردیاں تاخیر سے آئیں گی٬ بارشوں کا معمول متاثر ہونے سے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کی مشکلات بڑھ جائیں گی٬ محکمہ موسمیات
منگل 18 اکتوبر 2016 12:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ درجہ حرارت بھی ایک سے دو ڈگری زیادہ رہے گا٬ اس سال سردیاں تاخیر سے آئیں گی٬ بارشوں کا معمول متاثر ہونے سے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کی مشکلات بڑھیں گی۔
جب بارشیں لیٹ آئیں گی تو اس وقت تک گندم کی کاشت کا وقت گزر چکا ہو گا٬ اس سے نمٹنے کے لیے زمین سے پانی کھینچا جائے گا تو زیر زمین پانی مزید نیچے جائے گا٬ اس سلسلے کو بڑھنے دیا گیا تو آنے والے دنوں میں پانی کی بری طرح کمی کا سامنا ہو گا۔سرما کی بارشیں کب برسیں گی ٬ سردی اپنے عروج پر کب ہو گی ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ 3 ماہ سے زیادہ کی پیشگوئی ممکن نہیں٬ نومبر میں ہی کچھ اندازہ ہو پائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.