کارکن انتخابات کی تیاری کریں ٬2018ملک بھر میں تیر کی فتح سال ہوگا ٬نثار احمد کھوڑو
آمر کے ریفرینڈم کے حمایتی عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کرکے خود کو بھی مودی کا یار ثابت کیا ہے ٬صدر پیپلزپارٹی سندھ
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:57
(جاری ہے)
نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ ن لیگ پیپلز پارٹی کے چار مطالبات تسلیم کرلے ورنہ 27دسمبر کے بعد نواز شریف کو بند گلی سے بھی نکلنے کا موقع نہیں ملے گا ۔
انھوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت کی ناکام پالیسیوںکی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا امیج خراب ہورہا ہے تو دوسری طرف پانامہ لیکس معاملے کے بعد نوا ز شریف کے وزرات عظمیٰ کے عہدے پر بھی سوالیہ نشان آچکا ہے اسلئے وہ خود کوبھی احتساب کے لیئے پیش کریں اور پیپلز پارٹی انھیں بھاگنے نہیں دے گی۔انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی غیر آئینی طریقے سے تبدیلی کے عمل کی حمایتی نہیں ہے تاہم نواز شریف جمہوری طریقے سے گھر چلے جائیں۔انھوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے ابھی بھی ہوش سے کام نہیں لیا تو 27دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر کی شروعات ہوگی ۔انھوں نے کہا کہ کراچی کسی ایک کی جاگیر نہیں ہے اب ثابت ہوگیا ہے کہ کراچی کی عوام بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے ٬ اب آئندہ انتخابات میں کراچی میں بھی تیر چلے گا۔قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ٬ صوبائی وزراء سمیت ہزاروں کارکنان نے نثار احمد کھوڑو کو سندھ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیںاور مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور بھنگڑے ڈال کر نعرے بازی کی گئی ۔اس موقع پر ایک میلے کا سماں تھا ۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان کو ساتھ لے کر چلوں گا٬ کارکنان نظم وضبط او راتحاد کا مظاہرہ کرکے آئندہ انتخابا ت کی تیاری شروع کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.