پرامن پاکستان٬ خوشحال پاکستان کے موضوع پر سیمینارپرسوں ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
منگل 25 اکتوبر 2016 16:53
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اس سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے جبکہ پنجاب کے چیمبرز٬ صنعتی و تجارتی ایسوسی ایشنز اور کاروباری برادری کے نمائندوں کو سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط٬ سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ سیمینار بہت اہمیت کا حامل ہے ٬ اس کے ذریعے ملک کی معاشی ترقی کے لیے قیام امن اور ہم آہنگی کی ضرورت کو اٴْجاگر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.