طن عز یز کی خا طر جا نیں قر با ن کر نے وا لے شہید ہیں اور شہید زند ہ ہو تے ہیں ٬ شہبا ز شر یف

را تو ں کی تا ر یکی میں چو رو ں کی طر ح چھپ کر پیچھے سے وا ر کر نا ہما ر ے از لی د شمن کی پر ا نی عا د ت ہے ہما ر ے حو صلے ہما لیہ سے بھی زیا دہ مضبو ط اور بلند ہیں ٬ د شمن کی قسمت میں ہمیشہ کی طر ح شکست فا ش لکھی جا چکی ہے٬ وزیراعلیٰ پنجاب

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:38

نارووا ل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) وز یر اعلی پنجا ب محمدشہبا ز شر یف نے کہا ہے کہ و طن عز یز کی خا طر جا نیں قر با ن کر نے وا لے شہید ہیں اور شہید زند ہ ہو تے ہیں٬ را تو ں کی تا ر یکی میں چو رو ں کی طر ح چھپ کر پیچھے سے وا ر کر نا ہما ر ے از لی د شمن کی پر ا نی عا د ت ہے مگر ہما ر ے حو صلے ہما لیہ سے بھی زیا دہ مضبو ط اور بلند ہیں اور د شمن کی قسمت میں ہمیشہ کی طر ح شکست فا ش لکھی جا چکی ہے ۔

پا کستا ن کے دلیر سپہ سا لا ر٬ افوا ج پا کستا ن اورپو لیس کے شا نہ بشا نہ پور ی قو م نے د ہشت گر دی اور انتہا پسند ی کے خا تمے کے لیے نئی تا ر یخ ر قم کی ہے ٬پا کستا ن اس و قت حا لت جنگ میں ہے اور اس و قت جبکہ و ز یر اعظم پا کستا ن میا ںمحمدنو ا ز شر یف کی بے خو ف اورمحب و طن قیا د ت میں افو ا ج پا کستا ن ٬ پو لیس اورقو م کی ما ئیں ٬بہنیں٬بیٹیا ں ٬بچے اور جو ا ن د ہشت گر دی اور انتہا پسند ی کے خا تمے کی خا طر جو قر با نیا ں دے رہے ہیں ٬ دنیا میں اس کی مثا ل نہیں ملتی ۔

(جاری ہے)

انہو ںنے ان خیا لا ت کا اظہا ر آج شکر گڑ ھ ضلع نارووا ل میں بھا ر تی افو اج کی بلا اشتعا ل و حشیا نہ فا ئر نگ کے نتیجے میں شہید ہو نے والی خو ا تین کے خا ند ا نو ں کے سا تھ اظہار تعز یت کر تے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر ایم این اے ثر یا اصغر٬ممبر ان پنجا ب اسمبلی مو لا نا محمد غیا ث الد ین ٬را نا منا ن خا ں ٬چو ہد ر ی او یس قا سم ٬خو ا جہ محمد و سیم بٹ ٬کمشنر گو جر ا نو ا لہ کیپٹن ( ر) محمد آ صف٬ آ ر پی او محمد طا ہر ٬ڈی سی او نارووا ل رفا قت علی نسو ا ٓ نہ اور ڈی پی او محمد کا شف کے علا وہ شہد اء کے اہل خا نہ اور عو ام کی کثیر تعدا د مو جو د تھی۔

و زیر اعلی پنجا ب نے کہا کہ اس و قت پا کستا ن اپنی بقا اور استحکا م کے لیے د ہشت گر دی کے خلا ف وطن عز یز کے بیر و نی دشمنو ں کے سا تھ تو نبردآزما ہو نا پڑ رہا ہے مگر کس قدرافسو س کی با ت ہے کہ پا کستا ن ہی کی ایک سیا سی پا ر ٹی کہلانے وا لی تحر یک انصا ف کو وطن عز یز میں جا ری تعمیر و تر قی اور خو شحا لی کا سفر ایک آنکھ نہیں بھا رہا ٬حا لا نکہ یہ امر اب ایک نا قا بل تر دید تا ر یخی حقیقت یہ ہے کہ تحر یک انصا ف ہی کے د ھر نو ں کے نتیجے میں دو ست ملک چین کے صدر کا 2014 ۔

میں ہو نے وا لا دورہ 2015۔ میں آٹھ ما ہ کی تا خیر سے ممکن ہو پا یا جس کی و جہ سے پا کستا ن تما م تر قیا تی منصو بہ جا ت ٬با لخصو ص بجلی کے پید اواری منصو بہ جا ت کی تکمیل مجرما نہ تا خیر کا شکار ہو ئی ۔وزیر اعلی پنجا ب نے کہا کہ اگر صدر چین کا دو رہ عمر ان خا ن کے د ھر نو ں کی و جہ سے تا خیر کا شکا ر نہ ہو ا ہو تا تو آج بجلی سا زی کے بہت سار ے منصو بہ جات مکمل ہو چکے ہو تے ۔

افسو س کا مقا م ہے کہ ایک دفعہ پھر یہی عمران خا ن تعمیر و تر قی کے سفر کو رو کنا چا ہتے ہیں حا لا نکہ ان کے مو قف پر مبنی خو د سا ختہ کیس سپر یم کو ر ٹ میں زیر سما عت ہے ٬تو ایسے میںان کی یہ حر کا ت نہ صر ف تو ہین عدا لت بلکہ عو ام دشمنی اور ملک دشمنی کے ز مر ے میں آتی ہے ۔وزیر اعلی نے کہا کہ عمر ان خا ن نے میر ے خلا ف جو 26 ۔رو پے کے کمیشن لینے کاجو بے بنیا د الزا م لگا یا ہے ٬میں بلا تا خیر اسی دن انہیں قا نو نی نو ٹس بھجو ا دیے ہیں تا کہ دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی ہو سکے۔

وزیر اعلی پنجا ب نے شہدا ء کے ایصا ل ثوا ب کے لیے دو با رہ بذا ت خو د دعا کی اور حکو مت کی طر ف سے زخمیو ں کو بہتر ین طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی اور شہدا ء کے اہلخا نہ کی معا شی کفا لت کا یقین دلا یا اور بعد ازا ں شہد ا ء کے اہل خا نہ میں امدا د ی رقو م کے چیک تقسیم کیے ۔