وزیراعظم نے مریم اورنگزیب کووزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کاقلمدان سونپ دیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 31 اکتوبر 2016 16:49

وزیراعظم نے مریم اورنگزیب کووزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کاقلمدان ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اکتوبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف نے مریم اورنگزیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کا قلمدان سونپ دیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کو متنازع خبرشائع ہونے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیاتھا۔تاہم اب حکومت نے رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کا قلمدان سونپ دیاہے۔

متعلقہ عنوان :