عمران خان ذہنی دبائو کا شکار ٬ ماہر نفسیات سے رجوع کریں ٬کسی بھی مسئلے پر پالیسی بنانے پر جلسے کا اعلان کر دیتے ہیں ٬ ان کے سیاسی ووٹر نہیں فین ہیں ‘ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کو اپنے پلیٹ فارم پرآنے کی دعوت دیتی ہوں٬ وزیر اعظم حکومت کی مدت پوری کرنے کے بعد ریفرنڈم کرائیں
آل پاکستان پیپلز موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر تنویر زمانی کاپریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 2 نومبر 2016 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج تمام سیاسی پارٹیاں آپس میں لڑ رہی ہیں کسی میں بھی ذرا احساس نہیں ‘بچوں کی تعلیم کاخیال نہیں‘ یہ سی پیک کا دور ہے ساری دنیا کی نظریں ہمارے ملک پر ہیں وہ نہیں چاہتے کہ سی پیک مکمل ہو۔
ایسے ماحول میں کیا ہمیں یہ دھرنے اور حکومت گرانے کی باتیں کرنا زیب دیتا ہے۔ ہمیں اس طرح اپنے ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔ آپ ان جلسوں سے کیا حاصل کر رہے ہیں۔ کیا ان سے ہمارے مسائل حل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں وزیر اعظم سے درخواست کرتی ہوں کہ اگلے الیکشن سے پہلے مردم شماری کرائیں۔ ووٹرز کو ایجوکیٹ کریں۔ الیکٹرورل سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب لانے والے فیس پینٹنگ کرنے سے انقلابی نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منشور میں یوتھ ونگ کی ریزرویسٹ کی پارلیمنٹ میں بات کریں گے۔ہم غریب طبقے کی پارلیمنٹ میں بات کریں گے اور ان لوگوں کیلئے ریزروسیٹ رکھیں گے اور خواین کیلئے ان کے انصاف کے حصول کیلئے قانون بنائیں گے۔ …(رانا+ ع ا)مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.