متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے زیر اہتمام اورنگی ٹاون میں خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد
جلسہ میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت٬ ہاتھوں میں پاکستان اور ایم کیو ایم کے پرچم تھام رکھے تھے
ہفتہ 5 نومبر 2016 22:39
(جاری ہے)
ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار کی آمد پر جلسہ کے شرکاء نے کھڑے ہوکر پرجوش نعرے لگا کر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
جلسہ میں متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار٬ اراکین رابطہ کمیٹی٬ ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج و اراکین٬ ایم کیو ایم کی مختلف ٹاؤنز و یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان٬ بلدیاتی نمائندگان یوسی چیئرمین٬ وائس چیئرمین٬ کونسلرز٬ حق پرست اراکین اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں حق پرست خواتین نے شریک تھیں۔ مرکزی اسٹیج کی دائیں جانب صحافیوں کیلئے خصوصی پریس گیلری بنائی گئی تھی جہاں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ اسٹیج کے بائیں جانب سوشل میڈٖیا کیمپ لگایا گیا تھا۔ جلسہ کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جبکہ جلسہ کے شرکاء سے ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار٬ رکن رابطہ کمیٹی و قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن٬ رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست رکن قومی اسمبلی ہیرسوہو٬ ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کی رکن افشاں عمران٬ رکن قومی اسمبلی محبوب عالم٬ رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور ٹاؤن آرگنائزر عبدالحق نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.