سپریم کورٹ کرپشن ٬ پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات اور احتساب کا موثر روڈ میپ دے گی ‘ لیاقت بلوچ
پیر 7 نومبر 2016 22:07
(جاری ہے)
عوام کو اعلیٰ عدلیہ سے ہمیشہ انصاف کے حصول کے لیے اچھی توقعات رہتی ہیں ۔
امید ہے سپریم کورٹ کرپشن ٬ پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات اور احتساب کا موثر روڈ میپ دے گی ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبہ کو سیاسی اختلافات کا شکار نہیں ہوناچاہیے ۔ وزیراعظم قومی قیادت کے ساتھ کیے گئے قومی اتفاق رائے پر بروقت اور فوری اقدامات کریں ۔ سی پیک منصوبہ 20 تا25 سال کی مدت کا ہے حکومت اور اپوزیشن اسے -T 20 کا کھیل نہ بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کی 2018 ء کے لیے غیر ضروری جلد بازی اور بے بنیاد دعوے اپوزیشن کو اختلاف کا موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ حکومت اپنی سیاست سی پیک پنجرے میں بند نہ کرے ۔ انہوںنے کہاکہ افغان خاتون شربت گلہ کا مسئلہ انسانی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔ افغان مہاجرین کی طرح ایک عورت کے مسئلہ کو بھی اچھی حکمت عملی سے حل کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.