آپریشن ضرب عضب سے قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک ختم ہو گیا۔ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے قریب ہیں۔ امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت پر قبائلی عوام کو سراہتے ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاجنوبی اور شمالی وزیرستان کا دورہ
میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 20:28
راولپنڈی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی اور شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی اور شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور یونس خان سپورٹس کمپلکس میران شاہ سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
سپورٹس کمپلکس کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان بھی موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک ختم ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے قریب ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ضرب عضب سے کئی کامیابیاں حاصل ہوئیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ پاکستان دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.