وزیر اعظم نواز شریف کل لاہور میں ترک صدر طیب اردگان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے
طیب اردگان کی لاہور آمد سے دو گھنٹے قبل روٹ پر مارکیٹیں اور دکانیں بند ہونگے ، 6ہزار اہلکار تعینات ہوں گے ترک صدر کی سکیورٹی ٹیم کا ائیر پورٹ ، حضوری باغ اور روٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،لاہور پولیس کے پلان کو تسلی بخش قرار دیا
بدھ 16 نومبر 2016 14:29
(جاری ہے)
لاہور پولیس نے ترک صدر رجب طیب اردگان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف کے مطابق 6 ہزار سے زائد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیو الے اداروں کے اہلکار ترک صدر کی سکیورٹی ڈیوٹی دیں گے، ترک صدر کی صدارتی سکیورٹی ٹیم گزشتہ دو روز سے لاہور میں موجود ہے جس نے ائیر پورٹ ، حضوری باغ اور ترک صدر کے روٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور لاہور پولیس کے سکیورٹی پلان کو تسلی بخش قرار دیا۔سکیورٹی پلان کے مطابق ترک صدر کی آمد سے دو گھنٹے قبل روٹ پر واقع مارکیٹیں اور دکانیں بند جبکہ روٹ کی طرف آنے والے راستے عام ٹریفک کیلئے بند ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.