اقوام متحدہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے اپنے موقف کو واضح کرے ، بھارت
پاکستانی مستقل رکن کی شکایت بے معنی اور وقت کا ضیاع کے مترادف ہے ، ترجمان وزارت
ہفتہ 19 نومبر 2016 16:12
(جاری ہے)
پاکستان کی شکائت بے معنی اور وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سعیداکبر الدین نے اپنے خطاب میں اقوام متحدہ کو خبردار کیا کہ وہ دہشتگردی کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے اور دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے ممالک کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کے لئے اقدامات اٹھائے ۔
انہوں نے کہاکہ بھارت افغانستان میں پنپ رہی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے مثبت سوچ لے کر آگے کی جانب گامزن ہے تاہم بھارت کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے کئی ممالک سرگرم ہیں انہوں نے پاکستانی مستقل رکن ملیحہ لودھی کی شکایت کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے پاکستان کو کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.