2013کا الیکشن ریٹرننگ آفیسرز کا الیکشن تھا، نواز شریف عمران کے بغض میں جلسے کرتے ہیں-پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ نہیں جانا چاہیے تھا کیونکہ جمہوریت کی نشوونما پارلیمنٹ میں ہی ہوتی ہے۔ میرا لندن میں کوئی اپارٹمنٹ نہیں، سرے محل کی پراپرٹی بھی اب میرے پاس نہیں-سابق صدرآصف علی زرداری کا انٹرویو
میاں محمد ندیم منگل 22 نومبر 2016 12:09
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22 نومبر۔2016ء) سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگر وہ بلاول کو سیاست میں نہ لاتے تو انھیں ایسا محسوس ہوتا کہ وہ بھٹوز کے ساتھ بے وفائی کر رہے ہیں،بے شک بلاول کے لیے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں لیکن مارنے والے سے بچانے والا کہیں زیادہ بڑا ہے۔
نجی ٹی وی سے انٹرویو میں انھوں نے کہا وہ جلاوطن نہیں، وطن سے دور ضرور ہیں، سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے،بلاول کو ذمے داری دینے کے لیے انھوں نے بیک سیٹ لے لی ہے اور بلاول بہت اچھا کام کر رہے ہیں،ڈاکٹر عاصم ایک انتہائی نفیس اور پڑھے لکھے خاندان کے چشم و چراغ ہیں ان کی گرفتاری کا ازالہ کرنا پڑے گا،وقت اور تاریخ میں ہر کسی کو ازالہ دینا پڑتا ہے، جنرل مشرف کو بھی ازالہ دینا پڑا اور وہ اقتدار میں رہنے کے لیے بھیک مانگتا رہا،ڈاکٹر عاصم ایک غلط فہمی کی وجہ سے گرفتار ہوئے کیونکہ وہ سافٹ ٹارگٹ تھے لیکن ایک کیس میں ان کی ضمانت ہو چکی ہے اور انشااللہ جلدہی دوسرے کیس میں بھی ضمانت ہوجائے گی کیونکہ سیاسی لوگوں کووقت ہی ریلیف دیتاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.