پی ٹی آئی پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے سرخرو ہو کر نکلے گی ‘ اعجاز چوہدری
قوم کے بچے بچے کی زبان پر پانامہ چوروں کی کہانیاں ہیں‘ سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب
اتوار 4 دسمبر 2016 15:30
(جاری ہے)
وہ گزشتہ روز پارٹی رہنما رانا عبدالسمیع کی رہائش گا ہ پر کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے ۔
انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان کی غیور عوام آئندہ عام انتخابات میں باریاں لینے اور ملک کو دونوں دونوں ہاتھوں سے لو ٹنے والوں سے پیچھا چھڑانے کا اٹل فیصلہ کر چکے ہیں۔ پانامہ چور حکمران اچھی طرح جان لے اب چور مچائے شور کا فارمولہ کارگر ثابت نہیں ہوگا اور انہیں ہر صورت کٹہرے میں آنا ہوگا اور ملک وقوم کی لو ٹی ہو ئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا،شریف برادارن ذہین نشین کر لیں کہ قوم اب جا گ چکی ہے یہ انھیں اس دفعہ جدہ نہیں بھاگنے دے گی ۔ انہوںنے کہا کہ حکمرانوںنے پانامہ کے شور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کے دعوے کرتے نہیں تھکتے جبکہ خود علاج کرانے بیرون چلے جاتے ہیں، لاہور سمیت صوبے بھر عوام عدم تحفظ کر شکار ہیں ،ڈاکو اور چور عوام کو سرے عام لوٹ رہے ہیں پولیس کاروائی کر نے کی بجا ئے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.