اختیارات اور وسائل نہ دیئے گئے تو سپریم کورٹ جاسکتے ہیں،میئرکراچی وسیم اختر
اس وقت کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں چاہتا، امید ہے وزیراعلی سندھ میرا ساتھ دیں گے بلدیاتی نظام کے نگراں ہونے کی حیثیت سے یہمراد علی شاہ کی ذمہ داری بھی ہے،انٹرویو
پیر 5 دسمبر 2016 12:31
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 148-اے میں واضح لکھا ہے کہ انتظامی، سیاسی اور مالی اختیارات بلدیاتی حکومت کے پاس ہونے چاہئیں۔میئر کراچی نے کہاکہ میرے پاس اختیارات اور وسائل محدود، لیکن جذبہ لامحدود ہے۔
100 روز میں کراچی کے شہریوں کے مسائل کو حل کرنے اور اپنی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے اس شہر میں ایک بھی کام نہیں ہوا، جب انہیں میئر کا عہدہ ملا ہے تو وہ کم وسائل کے ساتھ بھی کچھ نا کچھ تو کرکے دکھائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین کے ساتھ مل کر کیسے کام کرنا ہے، لہذا انہیں کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں ہے۔خیال رہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے حال ہی میں کے ایم سی کی جانب سے 100 روزہ صفائی مہم کا آغاز کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.