پاکستان مسلم لیگ (ن )نے پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے الزامات اور دلائل کو جھوٹی کہانیوں کا ملغوبہ قرار دیدیا
ثبوت تو ہم نے پیش کئے ضرورت پڑی تو مزید پیش کرینگے ،ْ بہترہے عمران خان سپریم کورٹ سے اپنا کیس واپس لے لیں ،ْمریم اورنگزیب
منگل 6 دسمبر 2016 17:39
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپریم کورٹ میں تمام شواہد تو مسلم لیگ (ن )نے پیش کئے ہیں ضرورت پڑی تو اور ثبوت بھی دیں گے ،ْعمران خان کے پاس نئی دلیلیں ہیں نہ ہی کوئی الگ کہانی ہے بہتر ہوگا کہ عمران اپنے ثبوتوں پر غور کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپنا کیس واپس لے لیں۔
وزیر مملکت عابد شیرعلی نے کہاکہ مخالفین نے وزیراعظم نوازشریف پر ماضی میں بھی جھوٹے الزامات لگائے، عمران خان نے جھوٹ بول کرقوم کے تین سال ضائع کیے، ہم دلائل کے ساتھ کیس لے کر آگے بڑھیں گے اور ثابت کریں گے کہ عمران خان اوران کی ٹیم نے جھوٹ بولا جب کہ مخالفین کوملک میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.