
․لاہور،گجر پو رہ کے علا قہ میں تیزاب گردی کا واقعہ، دیرینہ دشمنی پر دو خواتین سمیت 3 افراد پر گھر میں گھس کر تیزاب پھینک دیا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
اطلا ع ملتی ہی پو لیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس کی مطابق تحقیقات شروع کی دی گئی ہیں کہ تیزاب کس نی اور کیوں پھینکا اور تیزاب پھینکنی والی ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔متاثرہ شخص نی بتایاکہ ایک عورت اور دو نامعلوم مرد گھر میں داخل ہوئے۔ ان افراد سی چھ سال سی دشمنی چل رہی ہے۔ اس دوران مخالفین دھمکیاں دیتی رہے۔ ڈاکٹرز کی مطابق دونوں خواتین کا جسم پندرہ فیصد جھلس چکا ہے۔ ڈاکٹرز نی بتایاکہ تیزاب سی متاثرہ شخص محمد بوٹا کا سر اور کان متاثر ہوئی ہیں۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نی واقعی کا نوٹس لیتی ہوئی پولیس حکام سی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیرانسانی حقوق خلیل طاہر سندھو نی کہاکہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیرانسانی حقوق نی ملزموں کو فوری گرفتار کرنی کی یقین دہانی کروائی۔ پو لیس کے مطابق تفتیش کر رہے ہے اصل حقا ئق ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے بعد سا منے آ ئیں گئے اور ملز مو ں کو جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.