سندھ ہائی کورٹ،ظہیر صدیقی اور عثمان حسن کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ،نیب کو آخری مہلت دیتے ہوئے جواب داخل کرانے کا حکم
منگل 13 دسمبر 2016 15:01
(جاری ہے)
منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایس ایس جی سی کے سابق جنرل منیجر ظہیر صدیقی اور عثمان حسن کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
نیب کی جانب سے عدالت میں جواب جمع نہیں کرایا جا سکا۔عدالت نے نیب کو ظہیر صدیقی اور عثمان حسن کے حوالے سے آخری مہلت دیتے ہوئے جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے ظہیر صدیقی اور عثمان حسن کی عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔واضح رہے ایس ایس جی سی کے سابق جنرل منیجر ظہیر صدیقی اور عثمان حسن پر کمپنی میں غیر قانونی ٹھیکوں کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہےمزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.