لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ، سماعت (آج)ہوگی
منگل 13 دسمبر 2016 22:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااعجاز چوہدری نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعلی پنجاب اپنے منصب کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کر رہے ہیں جو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی ہے درخواست میں کہا گیا تھا کہ جب کوئی شخص رکن اسمبلی بنتا ہے تو اس کے بعد کوئی کاروبار نہیں کرتا لیکن وزیراعلی پنجاب ذاتی کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں جو آئین کی روح کے منافی ہے ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور جسٹس عائشہ ملک آج صبح 9 بجے سماعت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.