جو شخص آئینی اداروں کی عزت نہیں کر سکتا وہ وزیراعظم بننے کا اہل نہیں،مریم اورنگزیب
عمران خان اپنے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کا مقابلہ کرنا چھوڑ دیں اور خیالی کی دنیا سے باہر آجائیں،آج آگر نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پر عملدرآمد ہو رہا ہے تو وہ اس خطے کی ترقی ہے ،عمران خان صاحب کو چاہیے کے پی کے میں مایوس کن کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ دیں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کاپی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے بیان پر ردعمل
اتوار 25 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
وزیراعظم صرف لوگوں کی خدمت کر کے بنا جاتا ہے اور وزیراعظم نواز شریف صرف پاکستان کے ہی نہیں بلکہ اس خطے کے لیڈر ہیں،عمران خان اپنے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کا مقابلہ کرنا چھوڑ دیں اور خیالی دنیا سے باہر آجائیں۔
انہوں نے کہا کہ آج آگر نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پر عملڈرآمد ہو رہا ہے تو وہ اس خطے کی ترقی ہے،آج اگر وزیراعظم دہشتگردی اور دہشت گردوں کی کمر توڑ رہے ہیں تو وہ صرف اس خطے کے امن کیلئے ہے۔آج اگر پاکستان کے توانائی کے منصوبے لگ رہے ہیں اور لوڈشیڈنگ میں کمی آرہی ہے تو وہ اس خطے کے لیے ہے۔مریم اورنگز یب نے کہا کہ عمران خان صاحب کو چاہیے کہ کے پی کے میں مایوس کن کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ دیں۔ جو شخص آئینی اداروں کی عزت نہیں کر سکتا وہ وزیراعظم بننے کا اہل نہیں۔(رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.