بھارت پاکستان کیساتھ کشیدگی جاری رکھناچاہتاہے،وزیردفاع
بھارت مقبوضہ کشمیرکی حالیہ تحریک کوپاکستان سےجوڑنے میں ناکام رہا،پاکستان کشمیرمیں جدوجہد کی سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھےگا،خواجہ آصف کاسینیٹ میں خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 16:26
اسلام آباداردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) :وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت جعلی سرجیکل اسٹرائیک کابھی نہیں سوچے گا۔بھارت ٹینشن جاری رکھناچاہتاہے۔بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہیں چاہتا۔انہوں نے آج سینیٹمیں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال جولائی سے بھارت نے خلاف ورزیوں کاسلسلہ جاری رکھاہواہے۔بھارت ۔
(جاری ہے)
290ایل اوسی اور40بار ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔
بھارتی اشتعال انگیزی کے سلسلے میں40شہید اور 138زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف ہمارے اقدامات کوعالمی سطحپرسراہاگیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی حالیہ تحریک کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام رہا۔پاکستان کشمیر میں جدوجہد کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کا علم نوجوانوں نے بلند کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.