بھارتی فوج کے ہاتھوںمقبوضہ کشمیر میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر پاکستان کااظہار مذمت
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے‘ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی اجازت نہ دینا مایوس کن ہے‘پاکستان نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو خون ریزی سے روکیں‘ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا بیان
پیر 16 جنوری 2017 21:57
(جاری ہے)
بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے منظم قتل کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کو خون ریزی سے روکیں۔ انہوں نے کہاکہ برہان وانی کی شہادت کے بعد سینکڑوں کشمیری نوجوان شہید کئے جا چکے ہیں ا ور بھارتی فوج کشمیریوں کے قتل عام کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
بھارتی فوج کی طرف سے بیلٹ گن کے استعمال سے 7 ہزار سے زائد کشمیریوں کو نہ صرف زخمی کیا گیا بلکہ بینائی سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔ نفیس ذکریا نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی اجازت نہ دینا مایوس کن ہے۔ اقوام متحدہ ‘ او آئی سی اور بہت سے ملکوں کی طرف سے معاملے کی تحقیق کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عالمی برادری کو کشمیریوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.