عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قائدین کا اہم اجلاس
پانامہ لیکس پر حکومتی حکمت عملی اور سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال نواز شریف ساری لوٹ مار کے ذمہ دار ہیں،کرپشن اور "علی بابا" کی سیاست کے تابوت سپریم کورٹ سے اکٹھے ہی نکلیں گے ،تحریک انصاف
منگل 17 جنوری 2017 23:36
(جاری ہے)
تحریک انصاف روز اول سے کہہ رہی ہے کہ نواز شریف ساری لوٹ مار کے ذمہ دار ہیں۔
وزیر اعظم نے وکیل کے ذریعے عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پارلیمان میں جتنا چاہیں جھوٹ بول سکتے ہیں۔ پارلیمان میں جان ہوتی تو عدالت سے پہلے پارلیمان نواز شریف کا محاسبہ کرتی۔قوم "علی بابا" کی اکھڑتے قدم اور پھولتی سانسیں دیکھ رہی ہے۔چھوٹا بڑا ہر درباری نواز شریف کی خوشنودی کیلئے بدکلامی اور بدزبانی میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کو کوشش کر رہا ہے۔جلد ہی کرپشن اور "علی بابا" کی سیاست کے تابوت سپریم کورٹ سے اکٹھے ہی نکلیں گے۔نواز شریف کیخلاف ناقابل تردید ثبوتوں کے انبار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔نواز شریف نے پانامہ لیکس، بی بی سی دستاویزی فلم، بی بی سی رپورٹ، اسحاق ڈار کے بیان حلفی اور لندن عدالت کے فیصلے میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.