آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے سفیرمتحدہ عرب امارات کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال،سفیرعیسیٰ الباشا کی پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں کی تعریف،آرمی چیف کی قندھارحملے میں یواے ای باشندوں کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس کیا۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 18:35
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ سے یواے ای کے سفیرعیسیٰ عبداللہ الباشانے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور یواے ای کے سفیرعیسیٰ عبداللہ الباشاکے درمیان ملاقات آج جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوئی۔
(جاری ہے)
آرمی چیف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کے فروغ میں سفیرکے کردارکی تعریف بھی کی۔
جبکہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے فاٹا اور کے پی کے میں یواے ای کے ترقیاتی کاموں پرتعاون کوسراہا۔آرمی چیف نے قندھاحملے میں یواے ای کے شہریوں کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس بھی کیا۔اس موقع پرسفیرمتحدہ عرب امارات نے پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کی تعریف بھی کی۔سفیرمتحدہ عرب امارات نے خطے میں امن کے استحکام کیلئے تعاون جاری رکھنے کاعزم بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.