استور کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ، رابطہ سڑکیں بلاک ہونے کا خدشہ
ہفتہ 21 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
برف باری شروع ہوتے ہی دکانداروں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جبکہ دوسری طرف گیس سلنڈر مالکان اور لکڑی فروخت کرنے والے ٹھیکداروں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔ ۔ عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مہنگے داموں اشیاء خورد ونوش ، مائع گیس اور لکڑی فروخت کرنے والے دکانداروں اور ٹھیکداروں کے خلاف قانوی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ واضح رہے کہ اس وقت گلگت بلتستان کے چند اضلاع کا درجہ حرارت کچھ یوں ہے ضلع استور منفی 10، سکردو منفی 13، ہنزہ نگر منفی 11، گانچھے منفی 14جبکہ ضلع گلگت منفی 8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے ۔
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.