آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود رہنے اوربارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

بدھ 25 جنوری 2017 23:46

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداوربارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت17.0اورکم سے کم11.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب94فیصداورشام5بجے 79فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر06منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر47منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :