تین دن کے بعدسورج نکلنے سے سردی کی شدت میںکمی

جمعہ 27 جنوری 2017 15:18

تین دن کے بعدسورج نکلنے سے سردی کی شدت میںکمی
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2017ء)سرگودھا اور گردونواح میں جمعة المبارک کے روز تین دن بعدسورج نے صبح سویرے ہی آنکھیںکھول لیں اور سردی کی شدت میں بھی سورج نکلنے کے باعث کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے شہریوں نے سورج نکلنے پر خدا کا شکر ادا کیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں سرگودھا میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔