مسلم لیگ ن 2018ء کے عام انتخابات میں سندھ میں حکومت بنائے گی ، نہال ہاشمی
شکریہ نواز شریف ریلی میں کراچی کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ثابت کردیا وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں، ریلی سے خطاب
ہفتہ 28 جنوری 2017 22:28
(جاری ہے)
وہ کاروں، ٹرکوں ، بسوں، اور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، ریلی پر امن طور نارتھ کراچی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا سمیت دیگر علاقوں سے ہوتی ہوئی گرو مند پہنچی تھی، سنیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ ہم نے تو ریلی نکالی تھی لیکن یہ ریلا بن گیا، کراچی کے عوام نے مسلم لیگ ن کی ریلی کو بھر پور پزیرائی دی ہے، میں وزیر اعظم نواز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے مزید پیکیجیز کا اعلان کریں، اس لئے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کا کہیں وجود نظر نہیں آرہا ہے ، کراچی شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے،اور اس شہر کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
انھوںنے کہا کہ دھرنا دینے والے سن لیں کہ اگر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو انھیں سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کا اعتماد پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سے اٹھ چکا ہے،وزیرا عظم نواز شریف نے کراچی کے عوام امن دیا ہے اور آج کراچی شہر امن کا گہوارہ بن چکا ہے،جو کا م سندھ حکومت کو کرنے تھے وہ وفاقی حکومت کر رہی ہے۔مسلم لیگ ن سندھ کے ترجمان اسد عثمانی نے کہا کہ جو لوگ خود کراچی کا وارث کہتے ہیں وہ دیکھ لیں کہ کراچی کے عوام وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہیںاتنی بڑی ریلی کو وہ سوچ بھی نہیں سکتے،جن لوگوں نے ابائو اجداد نے مسلم لیگ سے اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا آج ان کی نسلیں بھی مسلم لیگ کے ساتھ کھڑی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.