ٹرمپ پاکستان میں دہشتگردی کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کی مہم کے اپنے وعدے کا احترام کریں،حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی
پیر 30 جنوری 2017 19:20
(جاری ہے)
ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میںسابق افغان صدر حامد کرزئی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں ہندو دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے جہاں امریکیوں کو جانا چاہیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کواس جگہ جانا چاہیے ،میرا مطلب جنگ نہیں بلکہ میرا مطلب ہے سیاسی عمل سے پاکستان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے ۔
حامد کرزئی نے 2012میں براک اوباما کی طرف سے وصول ہونے والے خط کی تصدیق کی جب سکبدوش ہونے والے امریکی رہنما نے پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں خاص طور پر حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا۔ حامد کرزئی نے کہاکہ اوباما نے مجھ سے اس طرح کے بہت سے وعدے کیے تھے او ر میری ان سے مایوسی کی وجہ ہمارے تعلقات میں مشکلات تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.