فروری کو ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘ منایا جائیگا، کشمیری حریت پسند دہشتگر د نہیں مجاہد ہیں ، حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے اقدامات کرے اور ہر سفارتخانے میں کشمیر ڈیسک قائمکرے ، کشمیر کمیٹی کی قیادت تبدیل کی جائے
تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان بلوچستان کے صدر سر دار مولانا محمد وزیر القادری کا بیان
بدھ 1 فروری 2017 23:36
(جاری ہے)
اس موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں اور مسئلہ کشمیر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے اقدامات کرے اور ہر سفارتخانے میں کشمیر ڈیسک قائم کرے۔
پارلیمنٹ قومی کشمیر کمیٹی کی قیادت تبدیل کرے، دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ہورہی ہیں۔ ظالم بھارتی فوج نے کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کررکھا ہے اور پوری وادیء کشمیر جیل بن چکی ہے سردار مولانا محمد وزیر القادری نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک بھارت سے دوستی نہیں ہوسکتی اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم بند کروائے مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ہے مقبوضہ کشمیر میں ہندو پنڈتوں کی بستیاں بسانا غیر قانونی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.