مسلح دہشت گردی سے زیادہ خطرناک معاشی دہشت گردی ہے‘ خاص طبقہ قوم کو لوٹ کر اپنی باری کا انتظار کرتا ہے‘ ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں‘ سرکاری حیثیت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال کیا گیا
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 فروری 2017 13:16
(جاری ہے)
بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومتی وکلاء کی کہانی جلیبی کی طرح گھوم رہی ہے کیس عوام کے حق میں ہوا تو پاکستان کی بھلائی ہے۔
ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں خاص طبقہ قوم کو لوٹ کر اپنی باری کا انتظار کرتا ہے۔ کیس سیاسی تعصبات پر مبنی نہیں عوام کی خاطر لڑرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلح دہشت گردی سے زیادہ خطرناک معاشی دہشت گردی ہے سرکاری حیثیت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ قانون اور احتساب ملک میں عام آدمی کے لئے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.