پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘ شروع کرنے کا اعلان
ردالفساد آپریشن نیشنل ایکشن پلان کا حصہ اوراسکا مقصد سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ،نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اس آپریشن کا طرہ امتیاز ہوگا ،آپریشن کا مقصد ملک بھر میں دہشت گردی کا بلا امتیاز خاتمہ ہے ، ملک کو دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے سے پاک کیا جائے گا ، ایئر فورس، نیوی ، سول آرمڈ فورسز اور دیگر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اپنی کوششیں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ، پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کاروائی کرے گی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سیکیورٹی اجلاس میں فیصلے
بدھ 22 فروری 2017 19:01
(جاری ہے)
آپریشن کا مقصد کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی ، سول آرمڈ فورسز اور دیگر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اپنی کوششیں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کاروائی کرے گی ۔ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ بلاامتیاز آپریشن سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک کو دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے سے پاک کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے تمام کورکمانڈرز نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.