پیپلز پارٹی نے ایس این جی پی ایل کے نئے گیس کنکشن صرف حکمران جماعت کے نمائندئوں کے حلقوں میں دئیے جانے کیخلاف توجہ دلائو نوٹس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروا دیا
پیر 27 فروری 2017 16:11
(جاری ہے)
پیر کو پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سید نوید قمر،شازیہ مری،عمران ظفر،یوسف تالپور،اعجاز جاکھرانی ،عبدالستار بچانی ،سید گلام مصطفی شاہ اور شگفتہ جمانی نے توجہ دلائو نوٹس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروایا۔
توجہ دلائو نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں میرٹ کو نظر انداز کر کے صرف حکومتی ارکان اسمبلی اور ان کے اتحادیوں کے حلقوں میں گیس کے نئے کنکشن لگائے جا رہے ہیں اور اپوزیشن ارکان کو اس حوالے سے نظر انداز کیا جارہا ہے۔ حکومت کامتعصب رویہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے اسلئے ایوان میں اس معاملے پر فوری طور پر بحث کی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.