قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کا اجلاس ، وزارت پانی و بجلی کے افسران کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت، سندھ حکومت پر واپڈا کے واجبات کا ریکارڈ اور لوڈ شیڈنگ کی تفصیل طلب ، موجودہ دور حکومت میں کرائی گئی 562 یقین دہانیوں کی رپورٹ بھی طلب
منگل 28 فروری 2017 16:25
(جاری ہے)
مجلس قائمہ نے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری پانی و بجلی کو حکم دیا کہ وہ آئندہ اجلاس میں ذاتی طور پر شریک ہوں۔
مجلس قائمہ نے وزارت پانی و بجلی سے سندھ کے شہری اور دیہی علاقے میں ہونے والی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نیز سندھ حکومت کے ذمہ واپڈا کے واجبات کی تفصیل بھی طلب کر لی گئی ہے۔ قائمہ کمیٹی نے مختلف وزراء کی طرف سے گذشتہ تین سالوں میں کرائی گئی یقین دہانیوں کی رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے کی جبکہ اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی شہزادی عمر زادی ٹوانہ، محترمہ شگفتہ جمانی، ملک ابراراحمد، رجب علی بلوچ، عبدالمجید خان خنان خیل، سردار محمد عرفان ڈوگر، چوہدری محمد منیر اظہر اور سید ساجد مہدی نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.