آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 4 مارچ 2017 19:16

ملتان۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.4اورکم سے کم 12.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب88فیصداورشام 5بجے 35فیصدریکارڈکیاگیا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر35منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :