نواز شریف پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنا چاہتے ہیں لیکن پاک فوج اور آئی ایس آئی انہیں ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ
سمیرا فقیرحسین پیر 13 مارچ 2017 12:43
(جاری ہے)
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ صرف نواز شریف ہی ایسا چاہتے ہیں لیکن پاک آرمی اور آئی ایس آئی ان کے آڑے آ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران سب سے بڑی بھارتی نژاد امریکی ڈونر شالی کمار نے کہا کہ مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم پاکستان جیسامنافق ملک نہیں بنائیں گے۔
شالی کمار نے گذشتہ برس ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد امریکی افراد سے خطاب کے لیے ایک ریلی کا انتظام بھی کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چاہئیے کہ ہم ا س کام میں نواز شریف کا ساتھ دیں، کیونکہ اگر دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ ہو گیا تو خطے میں امن ہو گا اور خطے میں امن پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے لیے مفید ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.