دعا ہے پاناما کیس میں ’’خون‘‘ نہیں کرپشن کا تابوت نکلے،شیخ رشید احمد
عمران خان سے راولپنڈی کی تین نشستوں کے علاوہ مزید سٹییں بھی مانگوں گا،نواز شریف اور زرداری ایک دوسرے کیلئے انشورنس پالیسیز ہیں،ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ چوہدری شجاعت ،طاہر القادری اور وحدت المسلمین کے ساتھ رابطے می ہوں،لال حویلی پسند ہے تو وزیر اعظم کو گفٹ کرنے کو تیار ہوں، پریس کانفرنس
منگل 21 مارچ 2017 17:20
(جاری ہے)
راولپنڈی میں حلقہ 54 ، 55 اور 56 کے علاوہ زیادہ نشستیں مانگیں گے ۔
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان سے میں نی راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے 9 سیٹوں کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔اس کے علاوہ عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چھوٹی پارٹیوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں ۔ مسلم لیگ ( ق) صدر چوہدری شجاعت ، طاہر القادری اور وحدت المسلمین سمیت چھ جماعتوں سے رابطے میں ہوں ۔شیخ رشید نے کہا کہ اگر وزیر اعظم کو میری لال حویلی اتنی ہی پسند ہے تو میں بھی انہیں لندن فلیٹ کی طرح لال حویلی گفٹ کر دیتا ہوں ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کا کچھ بھی نہیں بنا ۔ بسوں کو چلا کر عوام کو تماشا دکھایا جا رہا ہے ۔ 200 بسیں تو کوئی کمپنی بھی چلا سکتی ہے ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف فیصلہ آیا تو قومی اسمبلی انتخابات بہت بڑا مسئلہ ہوں گے لیکن جلد انتخابات کی باتیں بہت تیزی سے گردش کر رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسلم لیگ وزیر اعظم کے امیدوار نہیں بلکہ غریبوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.