حیدرآباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 22 مارچ 2017 19:04

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو حیدرآباد36سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک اور گرم رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 43% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ36سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :