دبئی میں دو پاکستانی پولیس اہلکار بن کر بھارتی باشندے کو ابو ظہبی لے گئے
بدھ 29 مارچ 2017 18:12
(جاری ہے)
دونوں پاکستانیوں نے بھارتی باشندے کو اپنے جعلی پولیس کارڈ بھی دکھائے اور بھارتی باشندے کے پاس شناختی کوائف نہ ہونے پر اسے پکڑ کر دبئی سے ابو ظہبی لے گئے ۔
دونوں پاکستانیوں نے ابو ظہبی پہنچ کر بھارتی باشندے کو دیگر دو افراد کے حوالے کردیا جنہوں نے اسے پولیس کے حوالے کردیا ۔بھارتی باشندے نے بتا یا کہ جب دونوں جعلی پولیس اہلکاروں نے شناختی کوائف مانگے تو انہیں کہا کہ میں یہاں غیر قانونی طریقے سے رہ رہا ہوں کیونکہ میں یہاں غیر قانونی طریقے سے آیا تھا ،پھر دونوں نے مجھے اغوا کیا اور ابوظہبی لے گئے جہاں مجھے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.