ملتان میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 14 اپریل 2017 22:35

ملتان میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40.8اورکم سے کم 22.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب47فیصداورشام 5بجے 16فیصدتھا۔آج ہفتہ کے ورزملتا میں سورج صبح 5بجکر46منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر42منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :